منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

جسٹس جواد نے بطور چیف جسٹس 24 روز میں اہم مقدمات کے فیصلے کیے

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک).چیف جسٹس جواد ایس خواجہ اپنی مدت ملازمت مکمل ہونے پر آج رات عہدے سے سبکدوش ہو رہےہیں ۔ بطورچیف جسٹس 24 روز میں انہوں نےکئی اہم مقدمات کے فیصلے کیے اور ملکی تاریخ میں پہلی بار بطورچیف جسٹس مراعات لینے سے انکار کیا۔اردو کو دفتری زبان رائج کیاجائے، سابق چیئرمین نیب فصیح بخاری کےخلاف کارروائی کی جائے، صرف 24 روز کیلئےچیف جسٹس پاکستان کاعہدہ سنبھالنے والے جسٹس جوا د ایس خواجہ نے ان سمیت کئی اہم فیصلے کیے ۔ ڈی ایچ اے کے آڈٹ، پولیس اصلاحات کیس، دودوچہ ڈیم کی اراضی پر ڈی ایچ اے ویلی کی تعمیر کے خلاف اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کےفیصلے دینے والے بنچوں کے سربراہ بھی رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…