اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے اردو زبان کو فوری طور پر سرکاری ودفتری طور پر نافذ کرنے کا حکم دے دیانجی ٹی ویکے مطابق اردو زبان کے نفاذ سے متعلق 26 اگست کو محفوظ کئے گئے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ اردو بطور سرکاری اوردفتری زبان فوری طور پر رائج کی جائے۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اردو کو دفاتر میں فوری طور پر نافذ کیا جائے۔عدالت نے اردو زبان رائج کرنے سے متعلق حکومت کو 9 ہدایات جاری کی ہیں۔جس کے مطابق آئین کے آرٹیکل 151 کو فوری طور پر نافذ کرنے کا کہا گیا ہے۔فیصلے میں کہا گیاہے کہ آئین میں درج ہے کہ انگریزی کی جگہ اردو زبان کو 15 سالوں کے اندر رائج کیا جائے۔عدالت نے کیس کا فیصلہ بھی اردو میں پڑھ کر سنایا۔
سپریم کورٹ کا اردوزبان کو سرکاری اور دفتری طور پر نافذ کرنے کا حکم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































