منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان بار کونسل نے چیف جسٹس آف پاکستان کی الوداعی تقریب کا بائیکاٹ کر دیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان کے وکلا کے ساتھ ناروا رویئے کے خلاف پاکستان بار کونسل کی مذمتی قرارداد منظور۔ پاکستان بار کونسل نے الوداعی تقریب کا بھی بائیکاٹ کر دیا۔پاکستان بار کونسل کے ہنگامی اجلاس میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ کے وکلا کے ساتھ رویے کیخلاف قرارداد مںظور کر لی۔ پاکستان بار کونسل کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چیف جسٹس پاکستان کے اعزاز میں ہونے والی الوداعی تقریب کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔ چئیرمین ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان بار کونسل احسن بھون نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کیلئے کسی الوداعی تقریب کا اہتمام نہیں کریں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کے اعزاز میں ہونے والے ریفرنس میں بھی شرکت نہیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…