اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان جو ریاست مدینہ تم بنا کر گئے اس میں توشہ خانہ چوری پر تمھارے ہاتھ کاٹ دینے چاہئیں۔ اپنے بیان میں سلیمان شہباز نے کہا کہ عمران خان جو ریاست مدینہ تم بنا کر گئے اس میں توشہ خانہ چوری پر تمھارے ہاتھ کاٹ دینے چاہئیں۔عمران خان نے اپنے حالیہ بیان میں کہا تھا کہ اربوں کی کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث اشتہاری سلیمان شہباز کو پاک صاف کر دیا گیا۔
عمران خان جو ریاست مدینہ تم بنا کر گئے اس میں توشہ خانہ چوری پرتمہارے ہاتھ کاٹ دینے چاہئیں، سلیمان شہباز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































