منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

اہم اجلاس طلب،آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، چاروں وزرائے اعلیٰ سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام شریک ہونگے

datetime 4  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس 10 ستمبر کو طلب کر لیا ہے ۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، چاروں وزرائے اعلیٰ،وفاقی وزراءسمیت اعلیٰ حکام شرکت کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپیکس کمیٹی کا اہم اجلاس 10 ستمبر کو وزیراعظم ہاﺅس میں طلب کیا ہے اجلاس میں قومی ایکشن پلان کے نکات پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائیگااور منصوبے پر تیزی سے عمل کرنے کیلئے مختلف تجاویز زیر غور آئیں گی۔ حکام کے مطابق اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ ، آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وفاقی وزراءسمیت اعلیٰ سول و عسکری افسران شریک ہونگے ۔ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان اجلاس کو ملک کی سیکیورٹی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دینگے جبکہ سول بیوروکریسی اور عسکری حکام کی جانب سے قومی ایکشن پلان کے متعلق بریفنگ دی جائیگی گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر موثر اور تیزی سے عملدرآمد کی خاطر اہم اقدامات کی منظوری متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…