منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

سرتاج عزیز کل کابل جائیں گے ، افغان طالبان مذاکرات کی بحالی کا امکان

datetime 3  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) پاکستان کے مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز کل کابل روانہ ہوں گے جہاں وہ ریجنل اکنامک کانفرنس میں شرکت کے ساتھ افغان حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔دفتر خارجہ کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز چار ستمبر کو افغانستان کا دورہ کریں گے جہاں وہ چھٹی ریجنل اکنامک کانفرنس میں شرکت کے ساتھ افغان حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق افغان طالبان کے مذاکرات کی جلد بحالی کا بھی امکان ہے جس کو ملا عمر کے مرنے کی خبروں کے بعد سے معطل کر دیا گیا تھا۔ اس بات کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ سرتاج عزیز افغان وزیر خارجہ سے بھی ملاقات کریں جس میں افغان طالبان مذاکرات اور سرحدی کشیدگی پر بھی بات چیت کی جائے گی۔افغان طالبان اور افغان حکومت میں مذاکرات کے دو دور ہوئے تھے جس کے بعد افغان انٹیلی جنس حکام نے ملا عمر کے مرنے کی خبر پھیلا کر مذاکرات کو سبوتاڑ کرنے کی کوشش کی جس پر مذاکرات فوری طور پر معطل کر دیئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…