دوحا(آئی این پی)قطر کی حکومت کی جانب سے فٹبال ورلڈ کپ کے اسٹیڈیم کی تیاری میں دن رات ایک کرنے والے محنت کشوں کو افتتاحی میچ میں داخلہ مفت دیا گیا،قطر کے حکمران مزدوروں پر مہربان ہیں اور قطری حکومت نے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے دن رات ایک کرکے شاندار اسٹیڈیم کی تیار کرنے والے محنت کشوں کو ان کی محنت کا صلہ شاندار انداز میں دیا اور انہیں ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں مفت داخلہ دیا گیا،قطری حکومت نے قومی ٹیم اور ایکواڈور کے مابین میچ سے لطف اندوز ہونے کے لیے ہزاروں مزدوروں کے لیے اسپیشل فین زون بنایا تھا جب کہ اسٹیڈیم کے باہر بھی بڑی اسکرینیں نصب کی گئی تھیں جہاں میچ کو براہ راست دکھانے کا اہتمام کیا گیا تھا۔
قطر کے حکمرانوں نے اسٹیڈیم تعمیر کرنیوالے مزدوروں کو نواز دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی



















































