منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

اسلم رئیسانی کے پی اے کے گھر چھاپہ، سونے اور کرنسی سے بھرے 8 صندوق برآمد

datetime 2  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے پی اے کے گھر سے سونے اور کرنسی نوٹوں سے بھرے آٹھ صندوق برآمد کر لئے گئے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اہلخانہ کو حراست میں لے لیا۔ اسلام آباد میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی کے پی اے عمران کے گھر سے اربوں روپے مالیت کا مال برآمد ہوا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر سونے اور نقدی سے بھرے 8 صندوق اپنے قبضے میں لے لئے ہیں۔ سابق وزیراعلیٰ کا پی اے بلوچستان ہاؤس میں تعینات ہے تاہم قانون نافذ کرنے والے ادارے اس گرفتار کرنے میں ناکام رہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے عمران کے اہلخانہ کو حراست میں لے لیا ہے۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ مال کس کا ہے۔ بہتی گنگا میں ہاتھ کس نے رنگے اور کس کس کو چونا لگا کر یہ مال اکھٹا کیا گیا۔ حکام کے مطابق کئی اہم انکشافات کی توقع ہے۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…