بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

آرمی چیف سے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے اور جرمن وزیر خارجہ کی ملاقات

datetime 31  اگست‬‮  2015 |

راولپنڈی(نیوزڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی صدر کے خصوصی نمائندے پیٹر لیوائے اور جرمن وزیر خارجہ ڈاکٹر فرینک والٹر نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی۔ امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی پیٹر لیوائے کے ہمراہ پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ اولسن اور افغانستان میں امریکی سفیر مائیکل مکنلے بھی ملاقات میں شریک تھے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جرمن وزیر خارجہ ڈاکٹر فرینک والٹر نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ ملاقات میں خطے کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…