بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں تعطل ختم کرنے کے لئے مغربی طاقتیں سرگرم

datetime 31  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں تعطل ختم کرنے کے لئے بھی مغربی طاقتیں سرگرم ہو گئی ہیں۔ امریکی قومی سلامتی کی مشیر اور جرمن وزیر خارجہ کا دورہ اسی سلسلے کی کڑیاں ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان، امریکا اور چین نے افغان امن عمل بحال کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف اور افغان صدر اشرف غنی میں جلد براہ راست بات چیت ہوگی۔ ستمبر میں افغان امن عمل کے دوبارہ شروع ہونے کے امکانات ہیں۔ ذرائع کے مطابق افغان امن عمل کوسبوتاژ کرنے والے عناصر سے امریکا کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔ افغانستان اور پاکستان نے دہشتگردی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ملوث ہونے کے ثبوت امریکا کے حوالے کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کے خفیہ ادارے این ڈی ایس میں را نواز عناصر موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…