لاہور(نیوز ڈیسک)را ایجنٹ ہونے کے الزام میں گرفتار الیاس کی نشاندہی پر سیکیورٹی اداروں کی واہگہ کے علاقے میں کارروائی ، مزید چار افراد کو دھر لیا گیا۔ چند روز قبل را ایجنٹ ہونے کے الزام میں گرفتار الیاس عرف پرویز سے تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ملزم الیاس ڈیوٹی کے دوران اہم معلومات سرحد کے پار شیئر کرتا تھا۔ معلومات میں وی وی آئی پیز کی نقل و حرکت ، حساس تنصیبات اور اہم معلومات کا تبادلہ شامل ہے ، ملزم الیاس سے چند روز کی تفتیش کے بعد ملزم کی نشاندہی پر سیکیورٹی اداروں نے واہگہ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے مزید چار افراد کو حراست میں لے لیا ہے
را ایجنٹ کی نشاندہی پر واہگہ سے مزید چار افراد گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
-
وزیراعظم کی ہدایت ! بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان
-
سہیل آفریدی کی جانب سے لانگ مارچ کا اعلان اب بھی برقرار ،کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے،سلمان اکرم راجہ



















































