پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت امن کوششوں کوسبوتاژکررہاہے ،چوہدری نثار

datetime 28  اگست‬‮  2015 |

لند ن(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہاہے کہ پاکستان اوربرطانیہ کے تعلقات بہت اہمیت کے حامل ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ تعلقات کووسعت دینے کاخواہاں ہے ۔وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے جمعہ کے روز برطانوی وزیرخارجہ فلپ ہیمنڈسے ملاقات کی ،اس موقع پر برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشمنراور فارن آفس کے دیگر حکام بھی شریک تھے ۔چوہدری نثارعلی خان نے کہاکہ پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان بہت سے معاملات پرپالیسی مشترک ہے ۔انہوں نے کہاکہ بھارت امن کی تمام کوششوں کوسبوتاژ کررہاہے اورکشمیرسمیت تمام اہم ایشوزپرمذاکرات کرنے سے گریزاں ہے ۔انہوں نے پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان حوالگی ملزمان کے مجوزہ معاہدے پربھی بات چیت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…