بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ٹیکسٹائل سیکٹرروئی خریداری میں بدستور سرفہرست رہا

datetime 4  ستمبر‬‮  2022 |

مکوآنہ (این این آئی )پاکستانی ٹیکسٹائل سیکٹرنے کپاس کی فصل کے موجودہ سیزن میں یکم ستمبر2022ئ￿ تک ملک بھر سے مجموعی طورپر13لاکھ 24ہزار 759گانٹھ روئی خریدکر کے مقا می روئی کاسب سے بڑاخریداررہا۔ٹیکسٹائل سیکٹر نے پنجاب سے یکم ستمبر2022ئ￿ تک 5لاکھ93ہزار 666گانٹھ روئی کی خریداری کی جبکہ سندھ سے یکم ستمبر تک 7لاکھ31ہزار93گانٹھ روئی خرید کی گئی۔ٹیکسٹائل سیکٹر نے پنجاب سے گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 4لاکھ 34ہزار78گانٹھ روئی خرید کی تھی جبکہ سندھ سے 10لاکھ76ہزار659گانٹھ روئی خرید کی تھی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…