جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ڈاکٹرعاصم حسین کو 90روز کیلئے رینجرز کے حوالے کر دیا گیا

datetime 27  اگست‬‮  2015 |

کراچی ( نیوز ڈیسک) کرپشن کیس میں گرفتار پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کے قریبی دوست ڈاکٹر عاصم حسین کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 90روزریمانڈ پر رینجرز کے حوالے کردیا ہے، آج رینجرز کی بھاری نفری کے ساتھ انہیں عدالت پیش گیا کیا ، ذرائع کے مطابق انہیں ہتھکڑی لگائی گئی تھی جبکہ ان کے چہرے پر پیشانی کے اثرات بھی دیکھے جاسکتے تھے ، اس موقع پر ان کی اہلیہ اور بیٹی انسداد دہشت گردی عدالت میں موجود تھیں ، عدالت نے ان کے اہل خانہ سے ملنے کی اجازت دے دی ہے ، واضح رہے کہ گزشتہ روز انہیں اپنے دفتر سے زیر حراست لیا گیا تھا ، ڈاکٹر عاصم پر پچھلے دور حکومت کے دوران ایل این جی کے غیرقانونی ٹھیکوں کی مد میں رشوت لے کر کرپشن کرنے سمیت متعدد الزامات ہیں ، مبینہ طور پر انہوں نے اربوں روپے کرکے ملکی خزانہ کو نقصان پہنچایا ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ ان اسے ایل این جی ٹائیکون اقبال احمد کے حوالے سے بھی تحقیات کی گئی ہیں ، منی لانڈرنگ سمیت غیرملکی اکائونٹس کے بارے بھی ان سے پوچھ گوچھ جاری ہے ، خیال رہے کہ  ڈاکٹر عاصم سابق صدر آصف علی زرداری کے معتمد خاص اور ذاتی معالج بھی ہیں ، کہا جارہے کہ ایک نہایت اہم شخصیت کی کرپشن کے حوالے سے ان کے پا س معلومات ہیں ، سندھ میں بڑے سرکاری اہلکاروں کے خلاف کرپشن ختم کرنے کیلئے ہاتھ ڈالے جارہے ہیں زرائع کے مطابق آئندہ چند روز میں بڑی بڑی گرفتاریاں متوقع ہیں



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…