پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ کاتین وکٹیں دینے کے بعد عوامی عدالت میں جانے کااعلان

datetime 26  اگست‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن نے این اے 122، این اے 125 اور این اے 154 میں دوبارہ الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل نے آج حلقہ این اے 154 میں انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے جس پر مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ این اے 122 میں الیکشن ٹربیونل نے دھاندلی ثابت ہونے پر ایاز صادق کے حق میں دیا گیا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا تھا جس کے خلاف ایاز صادق نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا تھا۔این اے 125 میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی فتح کو کالعدم قرار دیا گیا تھا جس کے خلاف خواجہ سعد رفیق نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ اب ن لیگ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ تینوں حلقے میں دوبارہ الیکشن لڑیں گے۔الیکشن ٹربیونل نے این اے 154 میں ن لیگ کے امیدوار صادق بلوچ کو جعلی ڈگری پر تاحیات نااہل قرار دے دیا ہے۔
–

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…