اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میڈیکل کمیشن کو بڑی کامیابی مل گئی

datetime 16  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان میڈیکل کمیشن کو بڑی کامیابی مل گئی، ڈبلیو ایف ایم ای نے پاکستان میڈیکل کمیشن کو تسلیم کرنے کا اہل قرار دیدیا۔ڈبلیو ایف ایم ای نے پاکستان میڈیکل کمیشن کو تسلیم کرنے کا اہل قرار دیا۔ جس کے تحت بین الاقوامی تشخیص کار

پی ایم سی اور اس کے پورے ریگولیٹری سسٹم کا معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ پی ایم سی کے تسلیم شدہ متعدد کالجوں کا معائنہ کریں گے۔پاکستان میڈیکل کمیشن نے ڈبلیوایف ایم ای کو اپنے ایکریڈیشن پروگرام کی شناخت کے لیے اہل ہونے کے لیے لازمی تقاضوں کو پورا کرنے کے بعد درخواست دی تھی۔ پہلے مرحلے میں ڈبلیو ایف ایم ای نے پی ایم سی کی درخواست کا جائزہ لینے کے بعد ایکریڈیٹیشن پروگرام کے لیے اہلیت کی منظوری دے دی۔یہ پورا عمل بشمول فزیکل سائٹ اسسمنٹ اور انسپیکشن کے 12 ماہ کے اندر 2024 سے پہلے مکمل ہونے کی امید ہے۔ پی ایم سی کے ذریعے لائسنس یافتہ ان کالجوں کے گریجویٹ بغیر کسی پابندی کے USA اور بین الاقوامی سطح پر تربیت اور کام کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ڈبلیو ایف ایم ای کی شناخت کے لیے پی ایم سی اگلے ہفتے ایک وسیع قومی شناختی پروگرام شروع کرے گا جس میں تمام میڈیکل کالجوں کی استعداد کار میں اضافے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…