اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان صحت عامہ بالخصوص پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بل گیٹس نے قومی پولیو مہم میں پاک فوج کی مدد کو سراہا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پولیو کے خاتمے کیلئے بل گیٹس اور ان کی فاؤنڈیشن کی کوششوں کو سراہا، آرمی چیف نے پولیو فری پاکستان کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے بل گیٹس کی کمیونٹی رہنماؤں کے ذریعے انسداد پولیو مہم کی کوریج میں پاک فوج کے کردار کی تعریف کی۔
آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)
-
اسلحہ لائسنس کے درخواست گزاروں کیلیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، قرضہ لینے والوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی
-
ایک شناختی کارڈ پر سمیں کتنی مل سکتی ہیں؟ پی ٹی اے نے بتا دیا
-
15 دن کے ویزے پر 33 سال تک جاپان میں رہنے والا شخص گرفتار؛ پولیس کو کیسے چکمہ دیا؟
-
گمنامی کی زندگی گزارنے والی ماضی کی ہیروئن کی اپنی ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں سے اپیل
-
روزے کب شروع ہوں گے؟ رمضان المبارک 2027 کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آگئی
-
40 اور 25 ہزار روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
نیا اسپیل ،تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کیلیے مفت الیکٹرک اسکوٹیز
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ
-
اس سال سب سے سستے نئے آئی فون کی قیمت آپ کو دنگ کر دے گی
-
پی آئی اے نے جدہ اور مدینہ کیلیے کرایوں میں فوری کمی کا اعلان کر دیا



















































