اسلام آباد(نیوزڈیسک) پارلیمنٹ ہائوس میں اپنے چیمبر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے شروع میں ہی کہا تھا کہ الیکشن کمیشن ممبران استعفیٰ دیں۔ انہوں نے کہا کہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن ممبران کے مستعفی ہونے کا مطالبہ ان کا اپنا ہے۔ ان کا مقصد عمران خان کے مطالبے کو پروان چڑھانا نہیں ہے۔ سیاستدانوں کی اندرونی لڑائی سے ریاست کو خطرہ ہے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ایل او سی کی خلاف ورزیاں اور کشمیر کے معاملات پر بھارتی پراپیگنڈا قابل افسوس ہے۔ بھارت کشمیر ڈائیلاگ سے بھاگ رہا ہے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ایم کیو ایم کے استعفوں کی واپسی کیلئے پرامید ہوں۔ ایم کیو ایم سیاسی تدبر کا مظاہرہ کرے گی۔ انہوں نے مانیٹرنگ کمیٹی کی مخالف کی اور کہا کہ سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی خود کراچی آپریشن کو مانیٹر کر رہی ہے۔ کمیٹی کی تشکیل کیلئے کوئی ضرورت نہیں ہے۔ –
الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری، خورشید شاہ نے قوم سے معافی مانگ لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
کھانا بنانے کا تنازع، بیوی کے فرائنگ پین سے حملے میں شوہر جاں بحق



















































