اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

اغوا کاروں نے گاڑی چلاتے ہوئے 45 سے 60 منٹ تک تشدد کیا ، خاتون نے اپنے ساتھ بیتی کہانی سنا دی

datetime 2  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) اپنے اغوا کی کوشش ناکام بنانے والی خاتون نے بتایا ہے کہ اغوا کاروں نے گاڑی چلاتے ہوئے 45 سے 60 منٹ تک تشدد کیا۔متاثرہ خاتون نے اپنی کہانی بیان کرتے ہوئے بتایا کہ 18جولائی کو دفتر کی پارکنگ میں 2 لوگ گاڑی میں آگئے

، گاڑی چلتی رہی، اغوا کاروں نے گاڑی چلاتے ہوئے 45 سے60منٹ تک تشدد کیا۔متاثرہ خاتون نے کہا کہ اس دوران میں نے فون کو نیچے پھینک دیاتھا اور لائیو لوکیشن شیئر کر کے شوہرکو کال ملادی تھی۔متاثرہ خاتون نے پولیس کی تفتیش اور رویے پرعدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا پولیس کی جانب سے اب تک کچھ نہیں کیا گیا۔خاتون نے سوال کیا کیا ہم رزق کمانے کیلئے بھی گھرسے باہرنکلنا چھوڑ دیں؟یاد رہے لاہور میں ڈیفنس کے علاقے میں خاتون دفتر سے ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھی تو ایک اغوا کار پچھلی سیٹ پربیٹھ گیا۔خاتون باہر نکلنے لگی تو دوسرا اغوا ء کار خاتون کو دھکیل کر ڈرائیونگ سیٹ پربیٹھ گیا، اغوا ء کار نے زبردستی خاتون کو دوسری سیٹ پر منتقل کیا تاہم خاتون کچھ دور جاکر اپنی جان بچاکر بھاگنے میں کامیاب ہوگئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…