اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے ایاز صادق کو بطور ممبر قومی اسمبلی ڈی نوٹیفائی کرنے کے با وجود ایاز صادق قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پر بدستور سپیکر کے عہدے پر موجود ہیں۔سردار ایاز صادق کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نہ صرف ایم این اے کے طور پر ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے بلکہ ان کے حلقہ انتخاب سے قومی اسمبلی کو خالی قرار دے دیا گیا ہے اور اب سپریم کورٹ سے حکم امتناعی کے بغیر ایاز صادق اپنے آپ کو سپیکر قومی اسمبلی نہیں لکھ سکتے لیکن شاید یہ خبر اسمبلی سیکریٹریٹ تک نہیں پہنچ سکی ہے۔ قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پر بدستور سردار ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی ہی دکھایا اور لکھا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ تصویری گیلری میں بھی ان کی تصاویر کو بطور سپیکر ہی نمایاں جگہ دی گئی ہے۔
ایازصادق قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پربدستورسپیکرکے عہدے پرموجود
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































