پشاور(نیوزڈیسک) کرپشن اور غیر قانونی اثاثوں کے الزام میں گرفتار اے این پی کے سابق وزیر اعلی امیر حیدر ہوتی کے مشیر خاص معصوم شاہ کو سخت سیکورٹی میں پیر کے روز احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ۔ نیب نے عدالت سے معصوم شاہ کے پندرہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی درخواست کی ۔ احتساب جج نے سماعت کے بعد معصوم شاہ کو دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ دوسری جانب قومی احتساب بیورو نے ایک بنک میں معصوم شاہ کا خفیہ لاکر بھی دریافت کیا جس سے پانچ کلو سونا برآمد ہوا ہے۔ نیب نے سونا تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔ –
کرپشن کے الزام میں گرفتار معصوم شاہ سے پانچ کلو سونا برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تلوم اور تلوم سے آگے
-
نوجوان کے اکاؤنٹ میں اچانک 21 ارب ڈالر آ گئے!
-
گرمی سے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، بادل برسنے کو تیار
-
حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
ہنگری کا بڑا فیصلہ، 3 ممالک کے شہریوں کو ویزے جاری نہ کرنے کا اعلان
-
معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن کی موت کیسے ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں ہائی الرٹ، سول ڈیفنس کا شہریوں اور غیر ملکیوں کیلئے انتباہ جاری
-
دم کروانے کے بہانے ہوٹل لے جاکر 18 سالہ بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے سوتیلا باپ گرفتار
-
اداکارہ مومنہ اقبال کی بہن رمشا بڑی مشکل میں پھنس گئیں
-
گلگت بلتستان انتخابات، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی 9 نشستوں پر کامیاب
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری
-
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اہم بیان آگیا
-
حاملہ خاتون کو دیئے گئے غذائی پیکٹ سے مردہ سانپ برآمد



















































