اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری

datetime 15  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گریڈ 17 تا 22 کے افسران کو صوبوں کی طرز پر 2022 کے بنیادی پے سکیلوں کے تحت 130 سے 150 فیصد تک ایگزیکٹو الاؤنس دینے کی تجویز پر ورکنگ جاری ہے۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق نئے طریقہ کار کے تحت

بیوروکریسی کو اس وقت ملنے والے 2 ڈیئرنس الاؤنس اور ایک سپیشل الاؤنس ختم کرکے ان کی جگہ ایگزیکٹو الاؤنس دینے کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے 200 ارب روپے کا الگ سے بندوبست کرلیا ہے اور اب آئی ایم ایف کیساتھ معیشت کے ساتویں جائزے کی تکمیل کے بعد ہی وزیراعظم ایگزیکٹو الاؤنس کی منظوری دیں گے۔ وفاقی کابیہ نے 10 جون کو وفاقی بجٹ کی منظوری کے وقت بیوروکریسی کے اس دیرینہ مطالبے کو پورا کرنے کےلئے ایگزیکٹو الاؤنس کی اصولی منظوری تھی لیکن یکم جولائی کو لاگو ہونے والے پے اینڈ پنشن پیکج میں اس کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرکے حکومت نے اس کو روک لیا ہے اور یہ تجویز سرد خانے میں چلی گئی تھی لیکن ایک بار پھر اس تجویز کو نئی شرائط کے ساتھ منظوری کےلئے وزیراعظم سیکرٹریٹ کو بھجوا دیا گیا ہے تاہم آئی ایم ایف کے ساتھ اخراجات پر کنٹرول کے مجوزہ پلان کی منظوری کے وقت ایگزیکٹو الاؤنس کی ایڈجسٹمنٹ کی بھی منظوری لی جائے گی اور اس کا نوٹیفکیشن جاری کئے جانے کے امکانات ہیں۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…