جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

عید کے موقع پر نجم سیٹھی پر قیامت ٹوٹ پڑی

datetime 13  جولائی  2022 |

نجم سیٹھی پر قیامت ٹوٹ پڑی

اوکاڑہ (آئی این پی )اوکاڑہ سے رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن کے والد سید محمد محسن کرمانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔

سید محمد محسن کرمانی سینیئر اینکر پرسن نجم سیٹھی کے سسر تھے، ان کی نماز جنازہ بدھ 13جولائی کو دن 2 بجے شیرگڑھ ضلع اوکاڑہ میں ادا کی جائے گی۔

جگنو محسن نے بتایا کہ ان کے والد سید محمد محسن کرمانی مچل فروٹ فارمز کے چیئرمین تھے اور ان کی عمر 91 برس تھی۔وہ ممتاز صنعت کار ہونے کے ساتھ ساتھ سماجی خدمات کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…