راولپنڈی/ہجیرہ (آن لائن) کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت جاری’ مدارپوربٹل سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے تیس سالہ شہری محمد اختر شہید ہوگیا آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فواج نے ہفتہ کے روز جارحیت جاری رکھتے ہوئے مدارپور بٹل سیکٹر میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید ہوگیا ہے آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والا تیس سالہ محمد اختر پونچھ دریا سے ایک اکٹھی کررہا تھا جس کو بھارتی فوج نے نشانہ بنایا بھارتی فورسز کی فائرنگ کا پاک فون نے بھورپور جواب دیا جس کے بعد بھارتی توپوں کے منہ بند ہوگئے۔
کنٹرول لائن پر مدارپوربٹل سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ، تیس سالہ شہری شہید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل



















































