اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ این اے 122کافیصلہ قانونی اورعدالت کافیصلہ ہے اس کاتمام جماعتوں کواحترام کرناچاہیے ۔انہوں نے کہاکہ الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کے بارے میں مسلم لیگ(ن) اپناقانونی حق استعمال کرے گی ۔واضح رہے کہ ہفتہ کے روز الیکشن ٹریبونل نے سپیکرقومی اسمبلی اورن لیگ کے رکن قومی اسمبل ایازصادق کونااہل قراردے کرنئے انتخابات کرانے کاحکم دیاہے ۔
مسلم لیگ(ن) اپناقانونی حق استعمال کرے گی،نوازشریف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں



















































