پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے مسلمانوں کوآج ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل

datetime 28  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی عدالت عظمی نے مملکت میں رہنے والے فرزندان توحید کو ہدایت کی ہے کہ بدھ کے روز ذو الحجہ کا چاند دیکھیں تاکہ رویت کا مرحلہ ہو سکے

۔میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے چاند دیکھنے کی صورت میں اپنی گواہی کا اندراج کرانے کی ہدایت کی ہے۔سپریم کورٹ نے اعلامیہ میں کہا کہ

ام القری کلینڈر کے مطابق یکم ذو القعدہ منگل 31 مئی کو تھا مگر رویت ہلال ثابت نہ ہونے کے باعث مذکورہ دن کو شوال کا 30 واں دن قرار دیا گیا تھا

اور بدھ یکم جون کو ذو القعدہ کی پہلی تاریخ قرار دی گئی تھی۔اس بنا پر سپریم کورٹ عوام الناس سے اپیل کرتی ہے کہ چونکہ رویت کی بنا

پر بدھ 29 جون ذو القعدہ کی 29 ویں تاریخ ہے جبکہ ام القری کلینڈر کے مطابق یہ 30 ذو القعدہ ہے لہذا مذکورہ دن میں چاند دیکھنے کی کوشش کی جائے گی۔

سپریم کورٹ نے کہا کہ رویت ہلال کی مقامی کمیٹیوں کے علاوہ دلچسپی لینے والے افراد رویت کے مقامات میں چاند دیکھنے کی کوشش کریں اور جسے بھی چاند نظر آجائے تو اپنی گواہی کا اندراج کرائے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…