لاہور( این این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں 20 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل حکام نے پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں 20 فیصد تک کمی کی تصدیق کی ہے تاہم باضابطہ طور پر اس کی وجہ سے بتاتے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ قیمتیں بڑھنے سے کھپت میں کمی آئی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی یومیہ کھپت 25 ہزار میٹرک ٹن سے کم ہوکر 20 ہزار میٹرک ٹن جبکہ ڈیزل کی یومیہ کھپت میں بھی 5 ہزار میٹرک ٹن کمی آئی ہے۔یہ دعویٰ بھی سامنے آیا ہے کہ قیمتوں میں متوقع اضافہ کے باعث لوگوں نے پیٹرول اور ڈیزل کی ذخیرہ اندوزی بھی کرلی تھی اور یہ بھی ایک وجہ ہو سکتی ہے ۔
قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول ، ڈیزل کی فروخت میں 20 فیصد تک کمی ریکارڈ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































