جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

نئے کپڑے نہ دلوانے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا

datetime 23  جون‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) گوجرانوالہ میں نئے کپڑے نہ دلوانے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا۔ پولیس نے 17 سالہ لڑکے کو گرفتار کرلیا، جس نے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔ملزم کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی ماں سے نئے کپڑے خریدنے کا کہا تھا، انکار کرنے پر غصے میں ڈنڈے کے وار سے اپنی ماں کو قتل کردیا، اس دوران اس کی بہن نے ماں کو بچانے کی کوشش کی تو اسے بھی ڈنڈے مار کر زخمی کردیا ہے، ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ اپنے شوہر کی وفات کے بعد بیٹے اور بیٹی کے ساتھ رہتی تھی، اور محنت مزدوری کرکے بچوں کا پیٹ پالتی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…