نئی دہلی( این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی انسٹاگرام پر 200 ملین فالوورز رکھنے والے پہلے بھارتی بن گئے۔گزشتہ روز ویرات کوہلی سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر 200 ملین فالوورز کا ہندسہ عبور کرنے والے پہلے بھارتی بن گئے۔ کوہلی دنیا کے مقبول ترین کرکٹرز میں سے ایک ہیں جو میدان میں ریکارڈ توڑنے کے لیے جانے جاتے ہیں لیکن یہ سنگ میل ظاہر کرتا ہے کہ پوری دنیا میں ان کے چاہنے والوں کی تعداد کتنی زیادہ ہے۔ویرات کوہلی نے اپنے فالوورز کا شکریہ ادا کرنے کے لیے انسٹاگرام کا رخ کیا جہاں انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو کوہلی کے مختلف ویڈیو کلپس کی مدد سے بنائی گئی۔انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ میری 200 ملین انسٹاگرام فیملی کا شکریہ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں انتہائی کم ہو گئیں
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
خلائی مخلوق زمین کا رخ کر رہی ہے، سائنسدانوں کے حیران کن انکشافات
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
وزیراعلی مریم نوازکے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تاریخ طے پا گئی
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے















































