پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت پر واضح کردیا حریت رہنماﺅں سے ملاقات معمول کی بات ہے، دفترخارجہ

datetime 20  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان نے بھارت پر واضح کیا ہے کہ کشمیری حریت رہنماﺅں سے ملاقات معمول کی بات ہے۔ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اللہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کر کے ہرپال سیکٹر میں بلااشتعال بھارتی فوجیوں کی فائرنگ پر احتجاج کیا گیا ہے جب کہ ایل اوسی کی خلاف ورزیوں کا معاملہ پاکستان فوجی مبصرمشن کے سامنے اٹھاتا رہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن مذاکرات کے لئے پرعزم ہے اور اسی طرح روس کے ساتھ بھی تعلقات بہتری کی طرف جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے