جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک میں غیرقانونی سگریٹ کی تجارت میں خطرناک حد تک اضافہ، قومی خزانے کو سالانہ 70 سے 80 ارب روپے نقصان ہونے لگا

datetime 7  جون‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں غیرقانونی سگریٹ کی تجارت سے قومی خزانے کو سالانہ 70 سے 80 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے۔پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے مطابق سگریٹ کی ڈبی کی کم سے کم قانونی قیمت 62 روپے 80 پیسے ہے جبکہ مارکیٹ میں سگریٹ کا ایک پیکٹ 15 روپے میں بھی فروخت ہورہا ہے۔دوسو سے زائد برانڈ بغیر رجسٹریشن فروخت ہورہے ہیں جس کے باعث غیرقانونی سگریٹس کا مارکیٹ شیئر40 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔ آزاد کشمیر میں سگریٹ تیار ہو کر غیر قانونی طور پر پاکستان میں فروخت ہو رہا ہے۔پاکستان ٹوبیکو کمپنی نے اس شعبے میں ایڈوانس ٹیکس 300 سے بڑھا کر 500روپے فی کلو کرنے کی تجویز دی ہے۔ کمپنی نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت سگریٹ برانڈ رجسٹریشن قانون پر عملدرآمد کرائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…