جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے ایف بی آر کے دفاتر 30، 31 مئی کو رات گئے تک کھلے رہیں گے

datetime 29  مئی‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کے دفاتر 30اور 31 مئی کو رات گئے تک کھلے رہیں گے جبکہ متعلقہ مجاز بینک برانچز بھی کھلی رہیں گی ۔فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کے مراسلے کے مطابق ٹیکس دہندگان کی سہولت کیلئے تمام فیلڈ فارمشنز معمول کے مطابق کام کریں گے ،تمام ایل ٹی یوز، آر ٹی اوز،میڈیم ٹیکس پیئر یونٹس، کارپوریٹ ٹیکس آفسز سمیت تمام فیلڈ فارمشنزآج( پیر)30 مئی کو رات آٹھ بجے تک جبکہ 31 مئی کورات دس بجے تک کھلے رہیں گے ۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ فیلڈ فارمشنز ٹیکس دہندگان سے ٹیکس وصولیاں کرکے قومی خزانے میں جمع کروائیں گے ۔مراسلہ میں مزید کہا گیا ہے کہ مجاز افسران ٹیکس وصولیاں بروقت قومی خزانے میں جمع کروانے کو یقینی بنانے کیلئے متعلقہ بینک افسران سے بھی رابطے میں رہیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…