پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس نے وزیراعظم کی سیکیورٹی لینے کی درخواست مسترد کردی

datetime 19  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ کو خط تحریر کیا ہے جس میں انہوں نے چیف جسٹس سے سیکیورٹی لینے کی درخواست کی تاہم چیف جسٹس نے ایک بار پھر سیکیورٹی لینے سے انکار کردیا۔ وزیراعظم نوازشریف نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ کو خط لکھا جس میں انہوں نے چیف جسٹس سے بلٹ پروف گاڑی نہ لینے کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی درخواست کی ہے۔ وزیراعظم نے خط میں چیف جسٹس سے درخواست کی کہ ملک میں اہم شخصیات کو سیکیورٹی خدشات ہیں جس کے پیش نظر انہیں بلٹ پروف گاڑی اور پروٹوکول رکھنا چاہئے۔وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے بھیجے گئے خط کے جواب میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ نے ایک بار پھر سیکیورٹی لینے سے انکار کردیا ہے۔

مزیدپڑھیئے :چیف جسٹس نے حلف اٹھانے ہی اہم حکم نامہ جاری کردیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…