پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر آنسو گیس کا شیل لگنے سے زخمی

datetime 25  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماو سابق وفاقی وزیر حماد اظہر چہرے پر آنسو گیس کا شیل لگنے سے زخمی ہو گئے۔ حماد اظہر کی بائیں آنکھ سے تھوڑااوپر آنسو گیس کا شیل لگا جس سے بری طرح زخمی ہوگئے۔ حماد اظہر نے کہاکہ بجائے محفوظ طریقے سے آسمان کی طرف آنسو گیس کے شیل فائر کرنے کی بجائے ہمارے چہروں کا نشانہ باندھ کے آنسوگیس کے شیل فائر کئے جارہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…