لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے رہنمائوں اورکارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔تحریک انصاف کے رہنما انیس ہاشمی سمیت دیگر کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت ،صوبائی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ وفاق اور پنجاب حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی رہنمائوں اور گرفتاریاں کی گئی ،استدعا ہے کہ لانگ مارچ کے دوران سڑکوں کو بلاک نہ کرنے ،لانگ مارچ کے راستوں پر پیٹرول اور موبائل سگنل سروس بحال رکھنے اور تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں کو رہا کرنے کا حکم دیا جائے۔
تحریک انصاف کے رہنمائوں اورکارکنان کی گرفتاریوں کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تمکنت منصور نے پاکستانی ایپسٹین کو بے نقاب کر دیا
-
آپ کا بلڈ گروپ یہ ہے جس وجہ سے مچھر زیادہ کاٹتے ہیں ، تہلکہ خیز انکشاف
-
پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان، فی لیٹر کتنے روپے اضافہ ہوگا؟ جانیے
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے عدالت میں سرنڈر کر دیا
-
شوٹنگ کے دوران افسوسناک حادثہ، مشہور اداکار سمندر میں ڈوب کر ہلاک
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ
-
750روپے کا پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پنجاب میں سکولوں کے نئے اوقات کار جاری،اضافی چھٹی کا بھی اعلان
-
راولپنڈی، سگی خالہ نے17 سالہ بھانجی کو اغوا کرکے خاوند کے ذریعے جنسی زیادتی کا نشانہ بنوا ڈالا
-
طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری جاری
-
اپریل میں بارش کے نئے سلسلے کے حوالے سے نئی ایڈوائزری جاری
-
دودھ کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
فرعون کیلئے موسی اور تمہارے لیے حافظ عاصم منیر آیا ہے، افغان شہری کا ملا ہیبت اللہ کو پیغام
-
ملک میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ



















































