پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

رینجرز کا وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اخترجدون کے گھر پر چھاپہ

datetime 15  اگست‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)رینجرز نے وزیراعلیٰ سندھ کےمعاون خصوصی اور سابق صوبائی وزیر اخترجدون کےگھرپر چھاپا مارا کر ان کے محافظ کو حراست میں لےلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے کیماڑی میں وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی اور سابق وزیر ٹرانسپورٹ اخترجدون کےگھرپر چھاپا مارا اور اس دوران 3 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ اختر جدون کے ترجمان کا کہنا ہےکہ رینجرز نے شک کی بنیاد پر ان اخترجدون کے محافظ کو حراست میں لیا ہے۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہےکہ رینجرز نے اختر جدون کے گھر پرچھاپے کے دو3 افراد کو حراست میں لیا ہے تاہم اس دوران اخترجدون کو حراست میں نہیں لیا گیا۔واضح رہے کہ اختر جدون گزشتہ دور حکومت میں صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ رہے ہیں جب کہ اس وقت وہ وزیراعلیٰ سندھ کےمعاون خصوصی برائے بلدیات ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…