اسلام آباد،ایبٹ آباد(نیوزڈیسک) دودن پہلے ملک بھرمیں زلزلے کے بعد اس زلزلے آفٹرشاکش محسوس کئے گئے ہیں ۔زلزلے کے آفٹرشاکس مری اورگردونواح اورخیبرپختونخواکے ضلع ایبٹ آبادم،مانسہرہ میں اورمظفرآباد میں آئے اورزلزلہ آنے پرلوگ کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے ،ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 6.2ریکارڈ کی گئی ۔ماہرین کے مطابق زلزلے کے آفٹرشاکش کاسلسلہ جاری ہوگیاہے اورمزید آفٹرشاکش آسکتے ہیں ۔





















