جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

جمہوریت کو خطرہ ہوا تو سپریم کورٹ مزاحمت کرے گی،چیف جسٹس

datetime 13  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصر الملک نے کہا کہ کسی بھی ادارے کی طرف سے آئین اور جمہوریت کو خطرہ ہوا تو سپریم کورٹ مزاحمت کرے گی۔ چیف جسٹس ناصرالملک کی ریٹائرمنٹ پران کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس ہوا۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے آئین کا تحفظ اور دفاع کیا ہے تا کہ ملک میں جمہوریت اور اچھے طرز حکمرانی کو فروغ ملے۔ بعد میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ وہ 14 اگست کو سبکدوش ہوجائیں گے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…