پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

متحدہ کے استعفوں پر حکومت کی نئی حکمت عملی سامنے آگئی

datetime 13  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)متحدہ کے استعفوں کے معاملے پر حکومت کی نئی حکمت عملی سامنے آگئی ہے ، فیصلہ کیا گیا ہے کہ استعفوں کی تصدیق کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی متحدہ کے اراکین کو فردا فردا طلب کریں گے ۔دی نیوز کے ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی کےمطابق متحدہ کے اراکین قومی اسمبلی کو فردا فردا طلب کرنے کا نوٹی فیکیشن جلد ہی جاری کردیا جائے گا ، اور اس کا مقصد متحدہ کو بھی اسپیس دینا ہے ، ذرائع کے مطابق متحدہ کو بھی یہی طریقہ کار سوٹ کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے