پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

بالا کوٹ میں کار کھائی میں گرنے سے 6 سیاح جاں بحق

datetime 13  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گنول میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور ایک لاپتہ ہو گیا ہے.
نجی ٹی وی کے مطابق بالاکوٹ میں شدید بارشوں کے باعث سیاحوں کی گاڑی بے قابو ہو کر گنول کے علاقے میں گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 6 سیاح جاں بحق جب کہ ایک لاپتہ ہو گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے تاہم لا پتہ سیاح کی تلاش کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے سیاحوں کا تعلق ملتان سے بتایا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…