پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس، اسمبلیوں سے استعفے دینے پر غور

datetime 12  اگست‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک)ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس رات گئے منعقد کیا گیا ہے، اجلاس میں قومی وصوبائی اسمبلیوں سے استعفے دینے پر غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے ایم این ایز اور سینیٹرز کے استعفے پارلیمانی لیڈر کو بھجوا دیِئے جائنگے، جب کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے قومی وصوبائی اسمبلی کے تمام اراکین کو استعفے دینے کی ہدایت بھی دی گئی ہیں۔ ایم کیو ایم کے قائد کا کہنا ہے کہ کسی بھی فورم پر ہماری بات نہیں سنی جارہی، استعفوں کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق رابطہ کمیٹی کی حتمی منظوری کے بعد اسمبلیوں اور سینیٹ سے استعفٰی دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…