بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

ایم کیوایم کے 70کارکن 90روز کے لئے رینجرز کے حوالے

datetime 11  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک ) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ایم کیو ایم کے 7 کارکنان کو 90 روز کے لئے رینجرز کی تحویل میں دے دیا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق رینجرز نے رنچھوڑ لائن سے گرفتار ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 7 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا۔ اس موقع پر رینجرز کے لاء افسر نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ گرفتار ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت ایم کیو ایم سے ہے جو کہ ٹارگٹ کلنگ سمیت بھتہ خوری اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں۔ عدالت نے رینجرز کے لاء افسر کی درخواست منظور کرتے ہوئے ساتوں ملزمان کو 90 روز کے لئے رینجرز کی تحویل میں دینے کے احکامات جاری کردیئے۔گرفتارہونے والوں میں ملزمان خرم عرف مچھڑ، شاہد عرف کالا، زبیر عرف ہانڈی، کاشف عرف ماچھا، محمد شاہد، مبین اور محمود شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…