اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کوئٹہ میں 2 خواتین سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد

datetime 11  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کلی شابو میں ٹیوب ویل کے کمرے سے دو خواتین سمیت 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں قریب سے گولیاں مار کے ہلاک کیا گیا ہے۔کوئٹہ پولیس کے مطابق ایئر پورٹ پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع علاقے کلی شاہو میں ٹیوب ویل کے کمرے سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں 2 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔ لاشوں کی شناخت ملک ا?صف کاسی، خان محمد، پلوشہ اور صالحہ کے نام سے کر لی گئی ہے۔ایس ایس پی آپریشن عبدالوحید خٹک کا کہنا ہے کہ چاروں افراد کو قریب سے گولیاں مار کر قتل کیا گیا گیا ہے۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کیلئے دو ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں ہیں ، اس کے علاوہ جائے وقوعہ سے 5 مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…