پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

جنرل راحیل شریف سے جرمنی کے پاک افغان خصوصی نمائندہ کی ملاقات

datetime 10  اگست‬‮  2015 |

راولپنڈی(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے پاکستان اور افغانستان کے لئے جرمنی کی نمائندہ خصوصی سبین سپرویڑر نے ملاقات کی ۔آئی ایس پی آرکے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے پاکستان اور افغانستان کے لئے جرمنی کی نمائندہ خصوصی سبین سپرویڑر نے راولپنڈی میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ جرمنی کی نمائندہ خصوصی نے آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج کی کامیابیوں کوسراہا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے