بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹراللہ نذر بلوچ کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاعات

10  اگست‬‮  2015

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان میں علیحدگی پسند تحریک کے سب سے متحرک گروپ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹراللہ نذر  بلوچ کے زخمی یا ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں ، ابھی تک تصدیق نہیں ہوسکی ، نجی ٹی وی کے مطابق آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر اللہ  نذر بلوچ کی ہلاکت کی تصدیق ابھی تک نہیں ہوسکی اطلاعات ہیں کہ وہ زخمی یا ہلاک ہوئے ہیں ،انہوں نے کہا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ اور این ڈی ایس میں ہمارے لوگ ملوث رہے جس سے انہوں نے کاروائیاں کیں ، اب ہمارے لوگ ہمارے ساتھ ہیں ، بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوجائے گی ان کا مزید کہنا تھا کہ کالعدم تنظمیں سوشل میڈیا کو اپنے غلط پراپگنڈہ کیلئے استعمال کر رہی ہیں جسے مانیٹر کیا جا رہاہے



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…