پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ دورے پر بیلاروس روانہ

datetime 10  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ دورے پر بیلا روس روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ اپنے ہم منصب اور صدر سے بھی ملاقات کریں گے۔وزیراعظم نواز شریف 3 روزہ دورے پر بیلا روس کے لئے روانہ ہو گئے جہاں پر وہ اپنے ہم منصب اور صدر سے بھی ملاقات کریں گے۔ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم نواز شریف بیلاروس کے ایوان نمائندگان اور ری پبلک کونسل کے چیرمین سے بھی ملاقاتیں کریں گے جب کہ وزیراعظم اور بیلا روس کے صدر کے درمیان وفود کی سطح پر بھی ملاقات ہوگی۔ اس کے علاوہ وزیراعظم نواز شریف اور بیلا روس کے صدر مشترکہ بزنس فورم کا افتتاح بھی کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے