اسلام آباد(نیوز ڈیسک) برطانوی ملکہ الزبتھ کو قتل کرنے کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف برطانوی میڈیا کی رپورٹ میں کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ چارلس اور وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو بھی مارنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ ٹی وی کے مطابق شامی جہادیوں نے ملکہ برطانیہ اور دیگر کو اس تقریب میں قتل کرنیکا منصوبہ بنایا تھا۔ اسکاٹ لینڈ یارڈنے کا کہنا ہے کہ اس قسم کا واقعہ ہونے کی اطلاع ہے۔
ملکہ الزبتھ، شہزادہ چارلس اور وزیر اعظم کیمرون کے قتل کی منصوبہ بندی کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج ایک ساتھ لگانے کا فیصلہ
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل



















































