ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

ملتان روڈ پر ہوٹل میں سلنڈر دھماکے سے 6افراد زخمی

datetime 12  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)چوہنگ کے علاقہ ملتان روڈ پر ہوٹل میں سلنڈر دھماکے سے 6افراد زخمی ہو گئے ،اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ چوہنگ کے علاقہ ملتان روڈ پر ایک ہوٹل میں سلنڈر میں گیس لیکج سے دھماکہ ہو گیا جس سے ہر طرف افرا تفری مچ گئی

۔ دھماکے کی زد میں آکر 35 سالہ جمیل، 27 سالہ محمد آصف، 14 سالہ فیصل، 21 سالہ عمر شفیع، 40 سالہ وسیم، 24 سالہ محمد عمران، 18 سالہ محمد جنید اور 18 سالہ علی سجاد زخمی ہو گئے ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمیوں کو فوری طو رپر جناح ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…