پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان کے انکار نے بھارت میں آگ لگادی

datetime 8  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت کے بائیکاٹ کے باوجود اسپیکر مقبوضہ کشمیر اسمبلی کو دولت مشترکہ پارلیمانی کانفرنس میں شرکت کی دعوت نہیں دے سکتے۔ مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق چاہتے ہیں۔ دولت مشترکہ پارلیمانی کانفرنس تیس ستمبر سے آٹھ اکتوبر تک اسلام آباد میں ہو گی جس کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے۔ ترپن ممالک سے چار سو تین مندوبین نے کانفرنس میں شرکت کا یقین دلا دیا ہے۔پاکستان کے انکار نے بھارت میں آگ لگادی ہے بھارت کے بائیکاٹ کے باوجود پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر اسمبلی کو شرکت کی دعوت نہ دیئے جانے پر بھارتی حکومت میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے جبکہ بھارتی اپوزیشن نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے پاکستان کو سخت جواب دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…