جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

عامل ہیں تو عمل بھی کریں، وزیراعظم کی بات پر پنڈال میں قہقہے

datetime 8  اگست‬‮  2015 |

میانوالی (نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے ہفتہ کو عیسیٰ خیل میں متاثرین سیلاب سے خطاب کے موقع پر بجلی کا نظام درہم برہم ہونے کی شکایات پر موقع پر موجود واپڈا کے ایس ای کو سٹیج پر بلا لیا اور ان سے وضاحت طلب کرتے ہوئے کہا کہ آپ عوام کو جواب دیں، ایس ای نے اپنا موقف بیان کیا تو وزیراعظم نے ان سے ان کا نام پوچھا جس پر واپڈا افسر نے اپنا نام عامل بتایا تو وزیراعظم نے کہا کہ آپ اگر عامل ہیں تو عمل بھی کر یں جس پر پنڈال قہقہوں اور تالیوں سے گونج اٹھا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…